میں دنیا کے تمام مسلمانوں کو دعوت دیتا ہوں کہ ماہ رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو ... یوم القدس کے طورپر انتخاب کریں اور پروگرام بنا کر مسلمانوں کے قانونی حقوق کی حمایت میں عالمی یکجہتی کا اعلان کریں۔

 خداوند متعال سے اہل کفر پر مسلمانوں کی کامیابی کیلئے دعا گو ہوں۔

 صحیفہ امام، ج۹، ص۲۶۷

ای میل کریں